اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی میں جوڑ پڑے گا

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہور نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے شروع ہو گا۔

یاد رہے کہ ملتان سلطانز نے ایونٹ میں تین میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں دو میچز کھیلے ہیں اور دونوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے