اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین سنوکر چیمپئن شپ: پاکستانی کیوئسٹ اویس منیر فائنل میں پہنچ گئے

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(ویب ڈیسک) قومی کیوئسٹ اویس اللہ منیر ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔

قطر کے شہر دوحہ میں ہونیوالی ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں قومی کیوئسٹ اویس اللہ منیر نے ایرانی کیوئسٹ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔

راؤنڈ آف 16 میں اویس منیر نے بھارت کے سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو 2-4 سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے