اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بلائنڈ کرکٹ سیریز: پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

22 Feb 2024
22 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانیوالی بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے۔

پاکستان نے 213 رنز کا ہدف 19.2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، نائب کپتان بدر منیر نے 63 گیندوں پر 129 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ کپتان نثار علی نے 18 رنز بنائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے