اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

میری عمر میری مرضی، عفت عمر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑیں

20 Feb 2024
20 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان عفت عمر نے خود پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

حال ہی میں اداکارہ عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی، اس پر جہاں انہوں نے مداحوں کی جانب سے تعریفیں سمیٹیں وہیں ناقدین نے انہیں زائد العمری کے طعنے دیئے تھے۔

اب ناقدین کو جواب دینے کیلئے اداکارہ نے اپنا ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں انہوں نے لہنگا چولی زیب تن کر رکھا ہے اور کسی تقریب میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ مجھے یہ ہدایت دینا اور تجویز دینا بند کی جائے کہ میں ہر کام اپنی عمر کے حساب سے کروں، ہر کوئی سکون سے اپنی زندگی گزارے، میری عمر، میری مرضی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے