اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

19 Feb 2024
19 Feb 2024

(ویب ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

بانی تحریک انصاف نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اہم معاملات پر مشاورت کیلئے پارٹی رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔

عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی کہ اسد قیصر، شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور فیض الرحمان کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے