اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کے لگائے الزامات مسترد کر دیئے

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(ویب ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے میڈیا سے مختصر گفتگو میں کہا کہ مجھ پر الیکشن میں دھاندلی کے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں جن میں نہ صداقت ہے اور نہ سچائی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ الزامات کوئی بھی لگاسکتا ہے الزامات لگانا ان کا حق ہے مگر اس کے ساتھ ثبوت بھی ہونے چاہئیں اور الزام لگانے والے کمشنر راولپنڈی نے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

چیف جسٹس نے مزید کہا کہ کمشنر راولپنڈی کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، کل مجھ پر چوری اور قتل کا الزام بھی لگا دیں گے، الزامات تو کوئی بھی کچھ بھی لگا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے