اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملہ و جلاؤ گھیراؤ کیس:16 ملزمان کی ضمانتیں منظور

17 Feb 2024
17 Feb 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیسز کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے ایڈمن جج محمد نوید اقبال نے 230 ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں  پر سماعت کی۔

عدالت نے گرفتار 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ 214 ملزمان کی ضمانتیں 19 فروری تک ملتوی کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے