اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ڈی ایچ اے فیز 4 میں خاتون نے مال سے کود کر خودکشی کرلی

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) ڈی ایچ اے فیز 4 میں خاتون نے مال سے کود کو خودکشی کرلی۔

افسوسناک واقعہ صوبائی دارالحکومت کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 4 میں پیش آیا جہاں خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر مال کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق خودکشی کرنیوالی خاتون کی تاحال شناخت معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو ٹیم نے لاش کو پولیس کے حوالے کردیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے