اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائی، 340 کلو منشیات برآمد

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 340 کلو منشیات برآمد، دو ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ 5 کارروائیوں کے دوران 340 کلو منشیات برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کوہاٹ روڈ پشاور کے قریب کارروائی کے دوران ملزم سے 158 کلو چرس، 99 کلو افیون برآمد کی گئی۔ اس کے علاوہ جیوانی روڈ گوادر سے 30 کلو چرس برآمد کی جبکہ جی ٹی روڈ نوشہرہ سے 28 کلو افیون، 4 کلو ہیروئن اور 2 کلو آئس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اے این ایف نے جروبی زخہ خیل سے دو کارروائیوں میں 19 کلو چرس برآمد کی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے