اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کی ابتدائی ڈیٹ شیٹ تیار،پہلا پرچہ 19 اپریل کو ہوگا

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(لاہور نیوز) لاہور بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی ابتدائی ڈیٹ شیٹ تیار کرلی۔

ابتدائی شیڈول کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات کا آغاز 19 اپریل سے ہوگا، پہلے روز تین اختیاری مضامین کے امتحانات ہوں گے، امتحانات 5 مئی تک جاری رہیں گے، آخری روز اردو لازمی کا پرچہ ہوگا۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے، پہلے روز تین مضامین کے امتحانات منعقد ہوں گے،امتحانات 22 مئی تک جاری رہیں گے، آخری روز کمپیوٹر سائنس مضمون کا امتحان ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے