اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

شہر کے113 کالجز میں پولنگ سٹیشنز قائم، انتظامات مکمل

07 Feb 2024
07 Feb 2024

(لاہور نیوز)صوبائی دارالحکومت کے 113 کالجز میں پولنگ سٹیشن قائم کر دیے گئے۔

ڈائریکٹر کالجز  کے مطابق لاہور، قصور، ننکانہ اور شیخوپورہ کے تمام سرکاری کالجز میں پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں، کالجز میں الیکشن کے حوالے سے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

 انہوں نے مزید بتایا کہ پولنگ سٹیشنز پر  سی سی ٹی وی کیمروں اور بجلی کا متبادل عارضی انتظام بھی کیا گیا ہے، لاہور ڈویژن کے 3 ہزار اساتذہ الیکشن ڈیوٹیز دینگے، تمام اساتذہ کو الیکشن ڈیوٹی کے حوالے سے پابند کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے