اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی شوٹرکشمالہ طلعت پیرس اولمپکس2024 کیلئے کوالیفائی

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شو ٹرکشمالہ طلعت نے رواں برس ہونے والے پیرس اولمپکس میں شوٹنگ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق جکارتہ میں ہونے والی ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 10 میٹر ائیر پستول میں کشمالہ طلعت نے پہلے راؤنڈ میں 575 پوائنٹس حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے سیکریٹری رضی احمد خان نے تصدیق کی ہے کہ اولمپکس کوٹہ پلیس حاصل کرکے کشمالہ نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے جگہ یقینی کرلی ہے ۔

واضح رہے کہ کشمالہ طلعت پیرس اولمپکس کیلئے والیفائی کرنے والی تیسری پاکستانی شوٹر ہیں، ان سے قبل گلفام جوذف اور جی ایم بشیر بھی اولمپکس میں جگہ بناچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے