اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہر کھلاڑی کی طرح میرا بھی خواب تھا قومی ٹیم کا حصہ بنوں: حسیب اللہ

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 ٹیم میں منتخب ہونے والے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں شمولیت پر پرجوش ہوں۔

انکا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کی طرح ان کا بھی خواب تھا کہ پاکستان ٹیم کا حصہ بنوں۔

حسیب اللہ نے کہا کہ ڈومیسٹک پرفارمرز کو سلیکٹ کیا جارہا ہے جو اچھی بات ہے، ڈومیسٹک کرکٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔

نوجوان بیٹر کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان سے پاکستان ٹیم میں منتخب ہونے والا دوسرا کھلاڑی بنا ہوں، بلوچستان اکیڈمی میں نئے لڑکوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے