اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سڈنی ٹیسٹ میں قسمت مہربان! صائم ایوب بال بال انجری سے بچ گئے

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سڈنی ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے نوجوان بیٹر صائم ایوب فیلڈنگ کرتے ہوئے انجرڈ ہونے سے بال بال بچ گئے۔

کھیل کے تیسرے روز آسٹریلوی بیٹر سٹیو سمتھ کے کھیلے گئے شارٹ پر صائم ایوب نے فیلڈنگ کے دوران ڈائیو لگا کر گیند روکنے کی کوشش کی تو گھاس میں ان کا گھٹنہ پھنس گیا اور وہ بری طرح پلٹ کر گر گئے۔

اس موقع پر سٹیڈیم میں موجود شائقین اور کمنٹیٹرز نے رد عمل کا اظہار کیا جو ویڈیو میں واضح طور پر سنا جا سکتا ہے۔

کمنٹیٹر نے صائم ایوب کے گرنے پر کہا کہ ماضی میں اس طرح کئی کھلاڑی زخمی ہوچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے