اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی بہتری ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 297 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 64 ہزار 647 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 64 ہزار 349 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 16 ارب 04 کروڑ 63 لاکھ 80 ہزار 240 روپے مالیت کے 41 کروڑ 73 لاکھ 77 ہزار 628 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے