اپ ڈیٹس
  • 252.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.35 قیمت فروخت : 284.85
  • یورو قیمت خرید: 333.67 قیمت فروخت : 334.25
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.85 قیمت فروخت : 387.53
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.07 قیمت فروخت : 186.40
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.83 قیمت فروخت : 208.19
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.95
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.95
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.44 قیمت فروخت : 77.57
  • کویتی دینار قیمت خرید: 932.60 قیمت فروخت : 934.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 352500 دس گرام : 302200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 323123 دس گرام : 277015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3881 دس گرام : 3331
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی برآمدات 22 فیصد اضافے سے کتنے ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں؟اہم خبر سامنے آگئی

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک)نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ دسمبر 2023 میں ملکی برآمدات 22 فیصد اضافے سے 2.8 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں ہیں۔

نگران وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز  کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ جولائی تا دسمبر 2023کی مدت کے لیے برآمدات 5 فیصد اضافے کے ساتھ 14.981 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جبکہ جولائی تا دسمبر 2023ء کے لیے درآمدات 16 فیصد کمی کے ساتھ 26.129 بلین ڈالر تک پہنچیں ،اسی طرح  دسمبر 2023ء میں تجارتی خسارہ 40 فیصد کم ہو کر 1.7 بلین ڈالرہوگیا۔

ڈاکٹر گوہر اعجاز نے مزید کہا کہ جولائی تا دسمبر 2023 میں تجارتی خسارہ 34 فیصد کم ہو کر 11.148 بلین ڈالر  ہوگیاہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے