اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وائٹ واش کا چیلنج، قومی ٹیم کی سڈنی ٹیسٹ کیلئے بھرپور پریکٹس

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کو آسٹریلیا میں وائٹ واش کا چیلنج در پیش ہے جس کے پیش نظر کھلاڑیوں نے سڈنی ٹیسٹ سے قبل بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی سیریز کے آخری میچ کیلئے پاکستانی ٹیم نے سڈنی میں پڑاؤ ڈال لیا ہے، آخری معرکے کی تیاریوں کے سلسلے میں کوچز کی نگرانی میں قومی ٹیم نے بیٹنگ باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ تین جنوری سے سڈنی میں کھیلا جائے گا، آسٹریلیا کو تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے