اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی بابراعظم سے متعلق اہم پیشگوئی

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے شاہینوں کے سابق کپتان بابراعظم سے متعلق نئے سال میں بہترین پلیئر رہنے کی پیشگوئی کردی۔

تفصیلات کےمطابق ناصر حسین کا کہنا تھا کہ انھوں نے کہا کہ آئندہ برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ میں بابراعظم پاکستانی ٹیم کے لیے بڑی اننگز کھیل سکتے ہیں، قیادت کی ذمہ داریوں سے آزاد ہونے پر یقینی طور پر نوجوان بیٹر کو آرام ملے گا۔

ناصر حسین نے مزید کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ میں بابرکی غیرمعمولی پرفارمنس کی وجہ سے بہترین نتائج دیے تھے اور امید ہے اگلے برس وہ دوبارہ اس کو دہرا پائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے