اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ میرا کا چوری ہونے والا قیمتی ہار اور گھڑی برآمد

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے اداکارہ میرا کا چوری ہونے والا قیمتی ہار اور گھڑی برآمد کر لی۔

پولیس نے 80 لاکھ روپے مالیت کا ہیروں کا ہار اور 20 لاکھ کی گھڑی حافظ آباد سے برآمد کی ہے۔ میرا کا ڈرائیور قاسم گھر سے چوری کرکے فرار ہو گیا تھا اور پولیس نے اداکارہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔

پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے لاہور اور حافظ آباد چھاپے مارے تھے  جبکہ ملزم قاسم کے قریبی ساتھی کو لاہور سے حراست میں لیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے