اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایمن سلیم 'چپکے چپکے' رشتہ ازدواج میں منسلک

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی خوبرو اداکارہ و ماڈل ایمن سلیم رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

اداکارہ ایمن سلیم نے ڈرامہ "چپکے چپکے" سے انڈسٹری میں ڈیبیو کیا جس میں ان کے کردار کو خوب پسند کیا گیا تھا۔

ایمن سلیم نے کامران ملک سے گزشتہ روز نکاح کیا اور اس حوالے سے انہوں نے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو خوشخبری سنائی۔

ایمن نے اپنے شوہر کامران ملک کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں "الحمد اللہ" لکھا۔

اداکارہ کی جانب سے اپنے نکاح کی اطلاع دیئے جانے پر مداح اور ساتھی فنکار ان کو مبارکباد دے رہے ہیں، واضح رہے کہ ایمن سلیم سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے