اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پرتھ ٹیسٹ: سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ کردیا۔

 آئی سی سی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ پاکستان کے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 پوائنٹ بھی کاٹ دیے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 2 اوورز مقررہ وقت میں کم کرانے کی مرتکب ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے