اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

میلبرن ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا نے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 13 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔

آسٹریلین سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، سکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، سٹیو سمتھ، مچل سٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مارنس لبوشین، نیتھن لائن اور مچل مارش بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے