اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آل پاکستان سپورٹس گالا کب شروع ہو گا؟تاریخ کا اعلان کردیا گیا

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز ) آل پاکستان سپورٹس گالا 20 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔

خبررساں ادارے کے مطابق آرگنائزنگ سیکرٹری محمد بخش مری نے بتایا کہ سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، سپورٹس گالا میں ملک بھر سے  لڑکے اور لڑکیوں کے الگ، الگ بورڈز کی ٹیمیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔

گرلز کھلاڑیوں کے مقابلے 20 سے 23 دسمبر تک کھیلے جائیں گے جبکہ بوائز کھلاڑیوں کے مقابلے 25 سے 28 دسمبر تک کھیلے جائیں گے۔گرلز کھلاڑیوں کے مقابلوں میں ایتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اور ہاکی کے مقابلے جبکہ  گرلز  کھلاڑیوں کے مقابلوں میں ایتھلیٹکس، ٹیبل ٹینس، والی بال اور کبڈی کے مقابلے شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے