اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل(پیر کو )کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ  نے 131 رنز اور دوسرے میچ میں ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔

واضح رہے کہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم  نے اس سے قبل نیوزی لینڈ کو تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں  2-1 سے شکست دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے