اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سلطان بہادر عزیز جھل مگسی جیپ ریلی سٹاک کیٹیگری کے فاتح قرار

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(لاہور نیوز) سلطان بہادر عزیز نے مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ 35 منٹ 26 سیکنڈ میں طے کر کے جھل مگسی جیپ ریلی سٹاک کیٹیگری کا مقابلہ جیت لیا، افنان خلیل دوسرے اور عمران اکبر تیسرے نمبر پر رہے۔

 جھل مگسی ڈیزرٹ جیپ ریلی میں آج سٹاک اور خواتین کیٹیگری کے مقابلے ہوئے، ریلی میں بائیک ریس ٹریک 33 جبکہ جیپ ٹریک 130 کلومیٹرز پر مشتمل تھا۔

گزشتہ ماہ تھل جیپ ریلی کی سٹاک کیٹیگری میں بھی سلطان بہادر عزیز کی پہلی پوزیشن تھی، سلطان بہادر عزیز نے سٹاک کیٹیگری میں سب سے زیادہ مرتبہ ریس جیتنے کا اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے