اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(ویب ڈیسک ) پاکستان کی جونیئر ٹیم نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی۔

کوالالمپور میں ایونٹ میں 7 سے 8 ویں پوزیشن کے میچ میں ارجنٹینا نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرایا۔

پاکستان کی جانب سے تینوں گول ارباز احمد نے کئے ، میچ کے پہلے کوارٹر میں مقابلہ ایک،  ایک اور دوسرے میں دو ، دو گول سے برابر تھا، تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں ارجنٹائن نے چار گول کئے ، پاکستان تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں صرف ایک گول کر سکا۔

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شریک ہیں ، ایونٹ کا فائنل آج جرمنی اور فرانس کے مابین کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے