اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان کو سیمی فائنل میں یو اے آئی کے ہاتھوں شکست

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) انڈر 19 ایشیاکرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں یو اے آئی نے پاکستان کو 11 رنز سے شکست دیدی۔

دبئی میں آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں ہونیوالے انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 193 رنز بنائے۔

194 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 182 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے