اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کسی شرط پر عمل نہیں کیا گیا: کنور دلشاد

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(لاہور نیوز) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں کسی بھی شرط پر عمل نہیں کیا گیا۔

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے دنیا نیوز کے پروگرام ’نقطہ نظر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن رولز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا باقاعدہ طریقہ کار بتایا گیا ہے، انٹرا پارٹی الیکشن کو پارٹی کا کوئی اہم ممبر چیلنج کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اکبر ایس بابر فی الحال پارٹی کے ممبر نہیں ہیں، پیپلزپارٹی، (ن) لیگ جیسی بڑی جماعتیں انٹرا پارٹی کے نام پر خانہ پری کرتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے