اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اےاین ایف کی کارروائیاں : 31 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹس فورس ( اے این ایف) نے 8 کارروائیوں کےدوران 31 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 8 ملزمان بھی گرفتارکرلیے گئے ۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں فیصل آباد، کراچی، راولپنڈی، کوہاٹ، ملتان، ڈی جی خان، حیدرآباد اور خیبر میں کی گئیں ، کارروائی کے دوران 40 کوکین بھرے کیپسولزاور 240ایکسٹیسی گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔

ترجمان کے مطابق کارروائی میں 1 کلو 343 گرام آئس اور 558 گرام ہیروئن برآمد کی گئی جبکہ ایک اور کارروائی کے دوران 29 کلو 400 گرام چرس بھی برآمد کرلی گئی ۔

ترجمان اےاین ایف کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے