اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زمیندار کو موت کے گھاٹ اتار دیا

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(لاہور نیوز) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زمیندار کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

فائرنگ کا واقعہ مریدکے کے نواحی علاقے لدھیکے میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے اپنے گھر میں موجود مقامی زمیندار کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، مقتول کی شناخت اکرم کے نام سے ہوئی ہے، پولیس نے قتل کی وجہ جاننے کیلئے تفتیش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے