اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صنم جاوید کی توہین عدالت کی درخواست پرسماعت 4 دسمبرکوہوگی

02 Dec 2023
02 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہورہائیکورٹ میں صنم جاوید کی آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقررکرلی گئی ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی چار دسمبر کو درخواست پرسماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی۔

صنم جاوید نے عدالتی حکم کے باوجود مقدمہ درج کرنے پر آئی جی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے