اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کے بیان پر والد کی حالت غیر

01 Dec 2023
01 Dec 2023

(لاہور نیوز) پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے لاہور ہائی کورٹ میں شوہر کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا جسے سن کر والد کی حالت بگڑ گئی۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد نے ولید احمد نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ اوکاڑہ میں بیٹی کو بااثر افراد نے اغوا کر لیا ہے لہٰذا عدالت بیٹی کو بازیاب کروا کے حوالے کرنے کا حکم دے،پسند کی شادی کرنے والی خاتون نے عدالت میں بیان دیا کہ میری شادی ہو چکی ہے، اس لئے شوہر کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔

دوران سماعت بیٹی کا بیان سن کر والد کو غشی کے دورے پڑ گئے جس کے باعث ریسکیو کو عدالت بلا کر ولید احمد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، عدالت نے خاتون کے بیان پر اسے شوہر کے ہمراہ جانے کی اجازت دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے