اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی وزیر لائیو سٹاک کی زیر صدارت اجلاس، بریڈنگ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ

21 Nov 2023
21 Nov 2023

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر لائیو سٹاک ابراہیم حسن مراد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں لائیو سٹاک بریڈنگ اتھارٹی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

رجسٹرار اتھارٹی ڈاکٹر سجاد اقبال نے بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر نے افزائش نسل کے ضوابط پر توجہ دینے پر زور دیا۔

ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے بنیادی قوانین پر فوکس کرنا ہو گا۔ افزائش نسل کے قوانین کی وجہ سے مویشیوں کی نسل میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ ایل ایس بی اے پنجاب بھر میں قوانین کے نفاذ کے لیے کریک ڈاؤن کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے