اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا سعید اجمل کو سپن اور عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کرنیکا فیصلہ

20 Nov 2023
20 Nov 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سعید اجمل کو قومی ٹیم کا سپن اور عمر گل کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعید اجمل قومی ٹیم کے سپن باؤلنگ کوچ ہوں گے اور وہ دورہ آسٹریلیا میں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور سپن باؤلنگ کوچ جائیں گے۔

ذرائع  نے بتایا ہے کہ سابق فاسٹ باؤلر عمرگل قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلنگ کوچ ہوں گے اور وہ دورہ آسٹریلیا میں بطور فاسٹ باؤلنگ کوچ قومی ٹیم کے ہمراہ  جائیں گے۔

 پی سی بی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  پاکستان کرکٹ بورڈ دونوں کرکٹرز کی باقاعدہ تعیناتیاں جلد کر دے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے