اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سگیاں روڈ: ویگن ڈمپر سے ٹکرا گئی، ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق

19 Nov 2023
19 Nov 2023

(لاہور نیوز) ٹریفک کے المناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن نے پیچھے سے ڈمپر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے