اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور بار ایسوسی ایشن کا تحریک انصاف کے وکلاء سے لاتعلقی کا اعلان

19 Nov 2023
19 Nov 2023

(لاہور نیوز) لاہور بار ایسوسی ایشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکلاء سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

سیکرٹری لاہور بار نے کہا کہ لاہور بار ایسوسی ایشن پروفیشنل وکلاء کی بار ہے، لاہور بار کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتی، اگر کوئی وکیل سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے، لاہور بار سیاسی طور پر کسی کے قول و فعل کی حمایت نہیں کرتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور بار سیاسی الیکشن لڑنے والے وکلاء کی ذمہ دار نہیں ہے، لاہور بار کا مقصد وکلاء کی فلاح وبہبود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے