اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے: طاہر اشرفی

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ فلسطینیوں کی مدد جاری رکھیں گے، غزہ کی صورتحال پر حکومت کا مؤقف قائداعظم والا ہے۔

چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی صورتحال پر دوست ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہیں، فلسطین کے مسئلے پر ہم سب ایک ہیں۔

علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ پیغام پاکستان کے بیانیے پر مکمل عملدرآمد کر رہے ہیں، قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے افغان مہاجرین کو نہیں نکالا جا رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے