اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی استحکامِ پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے استحکامِ پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات میں اسحاق خاکوانی اور عون چوہدری بھی موجود تھے ، ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، معاشی اصلاحات اور آئندہ عام انتخابات پر بات چیت کی گئی۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ آئی پی پی عام انتخابات کے لئے تیار ہے، بھرپور انداز میں انتخابی اور سیاسی سرگرمیاں شروع کر چکے ہیں۔

امریکی سفیر نے پاکستان کے ساتھ باہمی تعلقات کے استحکام کے لئے اپنے بھرپور عزم کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے