اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پارکس میں آگ لگانے پر اب جرمانہ ہو گا

18 Nov 2023
18 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ پر قابو پانے کے لئے پی ایچ اے نے بھی حکمت عملی طے کر لی۔

پی ایچ اے نے پارکس میں درختوں کے پتے جلانے سمیت آگ لگانے پر پابندی عائد کر دی۔ پارکس میں آگ لگانے پر دس ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔

ڈی جی پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ پارکس میں کسی جگہ آگ لگانے کا واقعہ ہوا تو متعلقہ افسر، ملازم کیخلاف کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے