اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

اجلاس میں لاہور میں 28 نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا، 29 نومبر کو بارش کا بڑا سسٹم لاہور میں آنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے