اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی آج شاہدرہ فلائی اوورز کاافتتاح کریں گے

16 Nov 2023
16 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج شاہدرہ فلائی اوورز کاافتتاح کریں گے۔

 شاہدرہ کے مقام پر جی ٹی روڈ، این فائیو سے منسلک تین، تین لینز پر مشتمل 850 میٹر طویل دو رویہ فلائی اوورز تعمیر کیے گئے ہیں، وزیر اعلیٰ محسن نقوی کے مسلسل دوروں اورمانیٹرنگ سے شاہدرہ چوک فلائی اوورزکو 6 ماہ سے بھی کم مدت میں ٹریفک کیلئے آج کھولا جا رہا ہے۔

 شاہدرہ فلائی اوورز سے شہر کے اہم داخلی و خارجی راستے پر ٹریفک کا دیرینہ مسئلہ حل ہو گا، شاہدرہ فلائی اوورز سے یومیہ تین لاکھ سے زائد گاڑیاں مستفید ہو نگی، شہریوں کے قیمتی وقت اور ایندھن کی مد میں کروڑوں روپے کی بچت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے