اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر رواں ہفتے فیصلے کا امکان

23 Oct 2023
23 Oct 2023

(لاہور نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ رواں ہفتے کے دوران سنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ آئندہ دو سے تین دن میں سنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 اکتوبر کو سابق وزیراعظم کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا، ایف آئی نے دوران سماعت چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کی تھی۔

درخواستوں میں پی ٹی آئی کے وکلاء نے موقف اپنایا تھا کہ سابق وزیر اعظم کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں بنتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے