اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید رہائی کے بعد پھر گرفتار

20 Oct 2023
20 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ورکر صنم جاوید کو دوسری بار رہائی کے بعد پھر سے گرفتار کر لیا گیا۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت کے بعد صنم جاوید کی رہائی کا حکم دیا تھا، رہائی کے فوری بعد پولیس نے پی ٹی آئی ورکر کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔

گرفتاری کے بعد پولیس صنم جاوید کو قیدیوں کی گاڑی میں لے کر کوٹ لکھپت جیل سے روانہ ہو گئی، اس سے قبل بھی صنم جاوید کو رہائی کے بعد گرفتار کر لیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے