اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

خون سفید ہوگیا،چچا نے چھریوں کے وار کرکے بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

22 Oct 2023
22 Oct 2023

(ویب ڈیسک)لاہور میں چچانے چھریوں کے پے درپے وارکرکے بھتیجے کو قتل کردیا۔

تفصیلات کےمطابق قتل کا واقعہ لاہور کے علاقے مناواں میں پیش آیا ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  مقتول 25 سالہ عمران الیکٹریشن کا کام کرتا تھا، مقتول کا اپنے چچا کے ساتھ جھگڑا ہوا، چچا نے چھری سے حملہ کر دیا اور زخمی کرکے ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں ،مقتول کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے،واقعہ لین دین کے تنازع کی وجہ سے پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے