اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا:چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل نہ کرنے کا عدالت کے سامنے بیان دے دیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے بیان میں کہا کہ اڈیالہ جیل منتقل نہیں ہونا چاہتا۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہوگیا ہوں، میں اپنے وکلا سے کہوں گا کہ اڈیالہ جیل میں منتقلی کی درخواست واپس لے لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے