اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چینی سٹاک کی تفصیلات بارے نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم امتناع میں توسیع

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(لاہور نیوز) شوگر ملز کی چینی کے سٹاک سے متعلق پورٹل پر تفصیلات دینے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے حکومتی نوٹیفکیشن کے خلاف شوگر ملز کی درخواستوں پر نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے فرید شوگر ملز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ شوگر ملز نے کین کمشنر کے جاری نوٹیفکیشن کو چیلنج کر رکھا ہے۔ عدالت نے وکلاء کو مزید دلائل کے لیے طلب کر لیا۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ چینی کے سٹاک سے متعلق تفصیلات اپ لوڈ کرنے کا نوٹیفکیشن بدنیتی کی بنیاد پر مبنی ہے۔ چینی کی تفصیلات پورٹل پر دینا رُولز کی خلاف وزری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے