اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کے بچوں کو چڑیا گھر کی فری سیر کرانے کا فیصلہ

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور کی انتظامیہ نے سرکاری سکولوں کے بچوں کو چڑیا گھر کی فری سیر کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس میں بچوں کی سیر کا فیصلہ کیا گیا۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر، ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

کمشنر محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے سکول کے بچوں کو سرکاری بسیں صبح سکول سے پک کرینگی، سیر کے بعد واپس سکول ڈراپ کریں گی، پہلے مرحلے میں پرائمری سکولوں کے بچوں کو سیر کرائی جائیگی، بچوں و والدین کا کوئی خرچہ نہیں ہو گا، سینئر ٹیچرز بچوں کے ہمراہ ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے