اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایجوکیشنل کمپلیکس میں ملازمین کی لیو انکیشمنٹ قانون میں تبدیلی کے خلاف ہڑتال

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایجوکیشنل کمپلیکس میں ملازمین نے لیو انکیشمنٹ قانون میں تبدیلی کے خلاف ہڑتال کر دی۔

ایجوکیشن اتھارٹی، ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اور ڈی پی آئی سکولز کے دفاتر میں کوئی کام نہ ہوا۔ ملازمین صبح سے کام چھوڑ کر سراپا احتجاج بن گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ لیو انکیشمنٹ کے قانون میں ترمیم واپس لی جائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے