اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں پہلی اور دوسری پوزیشن STEP کے نام

15 Sep 2023
15 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایم بی بی ایس میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کر دیئے گئے۔

ایم ڈی کیٹ کے امتحان میں پہلی اور دوسری پوزیشن STEP کے نام رہی۔STEP کے محمد علی نے 200 میں سے 193 نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔STEPکے حمزہ ریاض اور محمد فرقان نے 200 میں سے 192 نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ تینوں پوزیشن ہولڈرز نے انٹرمیڈیٹ پنجاب کالج سے کیا۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم ڈی کیٹ 2023 کا رزلٹ جاری کر دیا۔ پنجاب میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کیلئے ٹیسٹ 10 ستمبر کو لیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے