اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شیئر نہ ملنے پر ہڑتال کر دی

18 Sep 2023
18 Sep 2023

(لاہور نیوز) وائٹ پائپ لائن میں مناسب شیئر نہ ملنے کے خلاف کراچی آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے احتجاجاً ہڑتال کر دی۔

کراچی آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شہر کے مختلف پارکنگ ایریاز میں آئل ٹینکرز کھڑے کر دیئے جبکہ دفاتر کے باہر اور پارکنگ ایریا میں بینرز لگا دیئے گئے۔

ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آج سے تیل کی فراہمی بند کی جا رہی ہے، گاڑیاں جہاں ہیں، وہیں روک دی گئی ہیں، وائٹ پائپ لائن میں 50 فیصد سڑک اور 50 فیصد ٹینکرز کے ذریعے دیا جائے، ہم نے نئی جدید گاڑیاں سپلائی کے لئے تیار کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پرانی اور نئی گاڑیوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہے، لہٰذا اگر حصہ نہ ملا تو ملازمین بیروزگار اور گاڑیاں بیکار ہو جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے